22 Jan

How to make banana chips in air fryer کیلے کے چپس بنانے کا طریقہ

ایئر فرائیر میں کیلے کے چپس آسانی سے گھر پر بنائیں! صرف چند اجزاء سے بننے والا یہ صحت بخش، کرسپ اور مزیدار اسنیک بچوں اور بڑوں کے لیے بہترین ہے۔